جولان[1]
معنی
١ - دوڑ، تیز رفتاری، اڑان، گھوڑے کا چکر لگانا، کودنا۔ ١ - دوڑنے والا، تیز رفتار، جو جولائی پر ہو۔
اشتقاق
معانی مرکبات اسم کیفیت اسم کیفیت ١ - دوڑ، تیز رفتاری، اڑان، گھوڑے کا چکر لگانا، کودنا۔ صفت ذاتی صفت ذاتی ١ - دوڑنے والا، تیز رفتار، جو جولائی پر ہو۔ جولان گاہ جولان گر جولان گری